نقطہ نظر سینیٹ انتخابات ایک مذاق سینیٹ انتخابات کروانے کی ضرورت ہی کیا ہے جب معلوم ہے کہ سیٹیں صوبائی نمائندگی کی بنا پر ملیں گی۔
نقطہ نظر Pakistan#: ٹوئٹر پر موجود قوم کسی چیز پر ہماری توجہ صرف تب تک برقرار رہتی ہے، جب تک کہ ٹوئٹر کی 'ٹرینڈنگ لسٹ' میں کوئی ٹرینڈ برقرار رہتا ہے۔
نقطہ نظر پیٹرول بحران: کسی کو تو جانا ہوگا حکومت کو چاہیے کہ اقربا پروری اور ترقی میں توازن قائم رکھے تاکہ عام لوگوں کا جمہوریت پر اعتماد برقرار رہے۔
نقطہ نظر ہماری مڈل کلاس کا رکھ رکھاؤ صرف ایک طبقہ ہے جسے انتخابات سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا، اور وہی سب سے نمایاں اور بلند آواز بھی ہے، یعنی شہری مڈل کلاس۔
نقطہ نظر پی ٹی آئی بمقابلہ پی ایم ایل این: شکست کس کی؟ استعفوں کے اس پورے ڈیڈلاک میں جس گروپ کو سب سے کم فائدہ پہنچے گا، وہ عوام ہیں۔
نقطہ نظر 'شیطانی نظام' کا ڈھانچہ: اصل کرپٹ کون ہے؟ عام طور پر یہ مانا جاتا ہے کہ پاکستان میں دو طرح کی حکومتیں یعنی فوجی اور سویلین رہی ہیں۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔
نقطہ نظر انتخابی اصلاحات کیسی ہونی چاہیئں؟ الیکشن 2013 سے پہلے بھی یہ بات معلوم تھی کہ وسیع پیمانے پر انتخابی اصلاحات کی سخت ضرورت ہے۔
نقطہ نظر پاکستانی سیاست: خیالی جاگیردار اور حقیقی اشرافیہ تلخ حقائق کا تعلق جمہوریت یا آمریت سے نہیں، یہ اشرافیہ کے ایک سے دوسرے طبقے کا طاقت کے حصول سے زیادہ کچھ نہیں۔
نقطہ نظر گورننس کے 3 مسائل جن پر بات نہیں ہورہی ہم اہم مسائل کو نظر انداز کر دیتے ہیں، اور پھر پوچھتے ہیں کہ پاکستان میں تیز رفتار ترقی کیوں نہیں ہو رہی۔
نقطہ نظر مارچ کے بعد: کون ہوگا کون نہی؟ موجودہ سیاسی نظام تبدیلی سے گزر رہا ہے، جس کے بعد ایک مضبوط اور منظم نظام سامنے آئے گا، جس میں سارے کھلاڑی نئے ہوں گے۔
نقطہ نظر بیروزگاروں کا پاکستان فیصلہ ہم نے کرنا ہے کہ رٹو طوطے گریجویٹس پیدا کرنا جاری رکھیں یا پھر اپنی سوچ درست کر کے ٹیکنیکل ایجوکیشن پر توجہ دیں
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین